نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹڈ
30-06-2024
آمدن فی حصص (EPS)-1
15.76 روپے
قیمت تناسبی آمدن (P/E)-2
8.61
بریک اپ ویلیو فی حصص (BVPS) -3
120.25 روپے
ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کا تناسب
30%
نیٹ سول ٹیکنالوجیز کے ایکوئٹی حصص، درج ذیل سٹاک ایکسچینج اور سٹاک ایکسچینج ویب سائٹ لنکس پر ’’ نیٹ سول ‘‘ سٹاک علامت کے طور پر ڈیلنگ کے لیے فہرستی اور ٹریڈڈ ہیں
سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ Pakistan -1
: ویب لنک http://www.psx.com.pk
کمپنیز ایکٹ 2017 کے سیکشن (6)223 اور ایس آراو 389(I)/2023 مورخہ21 مارچ2023 کی تعمیل میں کمپنی نے حصص داران کو سالانہ رپورٹ2024 کی ویب لنک، QR کوڈ اور ای میل کے ذریعے الیکٹرانک ترسیل انجام دی ہے۔ جن کے ای میل ایڈریس کمپنی کے حصص رجسٹرار میسرزویژن کنسلٹنگ لیمٹڈ کے پاس موجود ہیں، اہم ایسے ممبران جن کے کمپنی حصص رجسٹرار کے پاس ای میل ایڈرس موجود نہیں ہیں انہیں سالانہ اجلاس عام کی اطلاع کے نوٹس کی پرنٹ شدہ کاپیاں بشمول سالانہ رپورٹ2024 (جس میں مالیاتی گوشوارے درج ہیں)ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےQR کا حامل کوڈ/ویب لنک بھی بھیج دیئے گئےہیں۔
اس کے باوجود کمپنی کی سالانہ رپورٹ 2024کی ہارڈ کاپی، کسی بھی ممبر کی جانب سے درخواست بھیجنے پر، ان کے رجسڑڈ ایڈریس پرایسی درخواست موصول ہونے کے ایک ہفتے کے اندر فری فراہم کرے گی۔ مذید براں فزیکل فام میں حصص رکھنے والے ممبران سے گذارش کی جاتی ہے کی براہ مہربانی اپنا موثر ای میل ایڈرس(اپنے موثرCNIC کی کاپی کے ہمراہ) کمپنی کے حصص رجسٹرار میسرزویژن کنسلٹنگ لیمٹڈ کو فراہم کریں جبکہ بک انڑی فارم حصص رکھنے والے ممبران اپنے متعلقہ پارٹیسپینٹ/ انویسٹر اکاؤنٹ سروسز کو فراہم کری۔
حصص داران کی سہولت کے لیے، ایک اسٹینڈر ریکوسٹ فارم (سالانہ آڈٹ شدہ کھاتوں کی فراہمی کے لیے) منسلک ہے اور ذیل میں ڈاؤن لوڈ بھی کریں:
تفصیلات حتمی نقد منافع منقسمہ کا الیکڑانک کریڈٹ
(8-D) برائے سال مختتمہ 31 دسمبر 2024ء
a)کمپنیزایکٹ2017ءکے سیکشن242 کی روسے پبلک لسٹڈ کمپنی ہونے کی صورت میں یہ لازمی ہے کہ نقد قابل ادائیگی ڈیویڈنڈ صرف الیکٹرونک ذریعہ سے اہل حصص دار کے مقررہ بینک اکاونئٹ میں بیجھنےکی پابند ہے۔ تاہم اس نوٹس کے ذریعہ تمام حصص داران سے درخواست ہے کہ وہ اپنے بینک اکاوٗنٹ کی تازہ ترین تفصیلات پنے پارٹسپینٹ کے ذریعہ سینٹرل ڈیپازٹری سسٹم میں اپ ڈیٹ کروادیں اور فزیکل حصص کی صورت میں بینک کی تفصیلات ہمارےرجسٹرار میسرز ویژن کنسلٹنگ لمیٹڈ کو فراہم کر دیں۔ براہ کرم مستقبل میں کسی قسم کی تکلیف سے بچنے کیلئے اپنی تفصیلات کی جلد اپ ڈیٹ کویقینی بنائیں۔ ای ڈیویڈنڈ فارم کمپنی کی سالانہ رپورٹ کے ساتھ منسلک ہے اور نیچے بھی منسلک ہے۔ ای ڈویڈنڈ مینڈیٹ فارم سالانہ رپورٹ میں منسلک ہے اوراس کو نیچے سے ڈاؤن لوڈبھی کیا جاسکتا ہے۔
b)حصص داران سے درخواست ہے کہ زکوٰۃ اینڈ عشرآرڈنینس 1980ء کی روسے استثنیٰ کیلئے ڈیکلریشن (CZ-50) جمع کرائیں نیزاپنے پتہ میں کسی تبدیلی کی صورت میں فوری طور پر مطلع کریں۔
سالانہ آڈیٹر انڈیپنڈنٹ ایشورنس فری فلوٹ شیئرز 2023-24
سالانہ آڈیٹر انڈیپنڈنٹ ایشورنس فری فلوٹ شیئرز 2022-23
سالانہ آڈیٹر انڈیپنڈنٹ ایشورنس فری فلوٹ شیئرز 2021-22
سالانہ آڈیٹر انڈیپنڈنٹ ایشورنس فری فلوٹ شیئرز 2020-21
فری فلوٹ شیئرز 31-03-2025
فری فلوٹ شیئرز 31-12-2024
فری فلوٹ شیئرز 30-09-2024
فری فلوٹ شیئرز 30-06-2024
فری فلوٹ شیئرز 31-03-2024
فری فلوٹ شیئرز 31-12-2023
فری فلوٹ شیئرز 30-09-2023
فری فلوٹ شیئرز 30-06-2023
فری فلوٹ شیئرز 31-03-2023
فری فلوٹ شیئرز 31-12-2022
فری فلوٹ شیئرز 30-09-2022
فری فلوٹ شیئرز 30-06-2022
فری فلوٹ شیئرز 31-03-2022
فری فلوٹ شیئرز 31-12-2021
فری فلوٹ شیئرز 30-09-2021
فری فلوٹ شیئرز 31-06-2021
فری فلوٹ شیئرز 31-03-2021
فری فلوٹ شیئرز 31-12-2020
فری فلوٹ شیئرز 30-09-2020
فری فلوٹ شیئرز 30-06-2020
فری فلوٹ شیئرز 31-03-2020
فری فلوٹ شیئرز 31-12-2019
فری فلوٹ شیئرز 30-09-2019
فری فلوٹ شیئرز 30-06-2019
فری فلوٹ شیئرز 31-03-2019
فری فلوٹ شیئرز 31-12-2018
فری فلوٹ شیئرز 30-09-2018
سالانہ آڈیٹر انڈیپنڈنٹ ایشورنس فری فلوٹ شیئرز 2018-19
سالانہ آڈیٹر انڈیپنڈنٹ ایشورنس فری فلوٹ شیئرز 2019-20
نیٹ سول کی معلومات 25-11-2024 نیٹ سول کی معلومات 09-08-2024 نیٹ سول کی معلومات 22-05-2024 نیٹ سول کی معلومات 16-02-2023 نیٹ سول کی معلومات 11-11-2022 نیٹ سول کی معلومات 23-08-2022 نیٹ سول کی معلومات 29-06-2022 نیٹ سول کی معلومات 11-04-2022 نیٹ سول کی معلومات 10-12-2020 نیٹ سول کی معلومات 03-12-2019 نیٹ سول کی معلومات 13-03-2019 نیٹ سول کی معلومات 10-08-2018
غیردعوی شدہ منافع منقسمہ (7-1) کی تفصیل 31-12-2024
غیرتقسیم شدہ حصص کی تفصیل 31-12-2024
غیر وصول شدہ ڈیویڈنڈ (ڈیویڈنڈ 1-7) کی تفصیل جیسا کہ 30-06-2024 کو
غیر فراہم شدہ شیئرز کی تفصیل جیسا کہ 30-06-2024 کو
غیر وصول شدہ ڈیویڈنڈ (ڈیویڈنڈ 1-6) کی تفصیل جیسا کہ 15-05-2023 کو
غیر فراہم شدہ شیئرز کی تفصیل جیسا کہ 30-06-2022 کو
غیر وصول شدہ ڈیویڈنڈ (ڈیویڈنڈ 1-6) کی تفصیل جیسا کہ 30-06-2022 کو
غیر وصول شدہ ڈیویڈنڈ کی تفصیل جیسا کہ 10-06-2021 کو
غیر فراہم شدہ شیئرز کی تفصیل جیسا کہ 30-06-2020 کو
غیر وصول شدہ ڈیویڈنڈ کی تفصیل جیسا کہ 30-06-2020 کو
>
جناب نعیم اللہ غوری – چیئرمین / آزاد ڈائریکٹر
سلیم اللہ غوری – چیف ایگزیکٹو آفیسر
حما فخر – آزاد ڈائریکٹر
وسیم انور – غیر اجرائی ڈائریکٹر
حمنہ غوری – غیر اجرائی ڈائریکٹر
عمر شہاب غوری – اجرائی ڈائریکٹر
نعمان حسین – آزاد ڈائریکٹر
بو علی صدیقی
مس سحرش
کرو حسین چوہدری اینڈ کمپنی
چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ
7th فلور، گل موہر ٹریڈ سنٹر
8-F مین مارکیٹ، گلبرگ
لاہور 54660 ، پاکستان
وژن کنسلٹنگ لمیٹڈ
5 سی، سیکنڈ فلور، ایل ڈی اے فلیٹس، لارنس روڈ، لاہور
فون: +92-42-36283096 & 36383097
فیکس: +92-42-36312550
کارپوریٹ لاء ایسوسی ایٹس
پہلی منزل کوئنز سنٹر
شارع فاطمہ جناح،لاہور