# # #
#

مالی نتائج


نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹڈ

تیسری سہ ماہی

- FY 22-23 FY 21-22
FY 20-21
FY 19-20
FY 18-19
FY 17-18

سالانہ رپورٹ

- 2023 2022
2021
2020
2019
2018

مجموعی مالی نتائج

تیسری سہ ماہی

- FY 22-23 FY 21-22
FY 20-21
FY 19-20
FY 18-19
FY 17-18

سالانہ رپورٹ

- 2023 2022
2021
2020
2019
2018

تناسبی تجزیہ

نیٹ سول ٹیکنالوجیز لمیٹڈ
30-06-2023
آمدن فی حصص (EPS)-1
14.63 روپے
قیمت تناسبی آمدن (P/E)-2
5.11
بریک اپ ویلیو فی حصص (BVPS) -3
104.37 روپے
ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کا تناسب
0

متعلقہ سٹاک ایکسچینج کی تفویض کردہ علامت

نیٹ سول ٹیکنالوجیز کے ایکوئٹی حصص، درج ذیل سٹاک ایکسچینج اور سٹاک ایکسچینج ویب سائٹ لنکس پر ’’ نیٹ سول ‘‘ سٹاک علامت کے طور پر ڈیلنگ کے لیے فہرستی اور ٹریڈڈ ہیں

سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ Pakistan -1
: ویب لنک http://www.psx.com.pk

اجلاس کی اطلاع اورسالانہ حسابات کی ترسیل

کمپنیز ایکٹ 2017 کے سیکشن (6)223 اور ایس آراو 389(I)/2023 مورخہ21 مارچ2023 کی تعمیل میں کمپنی نے حصص داران کو سالانہ رپورٹ2023 کی ویب لنک، QR کوڈ اور ای میل کے ذریعے الیکٹرانک ترسیل انجام دی ہے۔ جن کے ای میل ایڈریس کمپنی کے حصص رجسٹرار میسرزویژن کنسلٹنگ لیمٹڈ کے پاس موجود ہیں، اہم ایسے ممبران جن کے کمپنی حصص رجسٹرار کے پاس ای میل ایڈرس موجود نہیں ہیں انہیں سالانہ اجلاس عام کی اطلاع کے نوٹس کی پرنٹ شدہ کاپیاں بشمول سالانہ رپورٹ2023 (جس میں مالیاتی گوشوارے درج ہیں)ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیےQR کا حامل کوڈ/ویب لنک بھی بھیج دیئے گئےہیں۔

اس کے باوجود کمپنی کی سالانہ رپورٹ 2023 کی ہارڈ کاپی، کسی بھی ممبر کی جانب سے درخواست بھیجنے پر، ان کے رجسڑڈ ایڈریس پرایسی درخواست موصول ہونے کے ایک ہفتے کے اندر مفت فراہم کرے گی۔ مذید براں فزیکل فام میں حصص رکھنے والے ممبران سے گذارش کی جاتی ہے کی براہ مہربانی اپنا موثر ای میل ایڈرس(اپنے موثرCNIC کی کاپی کے ہمراہ) کمپنی کے حصص رجسٹرار میسرزویژن کنسلٹنگ لیمٹڈ کو فراہم کریں جبکہ بک انڑی فارم حصص رکھنے والے ممبران اپنے متعلقہ پارٹیسپینٹ/ انویسٹر اکاؤنٹ سروسز کو فراہم کری۔

حصص داران کی سہولت کے لیے، ایک اسٹینڈر ریکوسٹ فارم (سالانہ آڈٹ شدہ کھاتوں کی فراہمی کے لیے) منسلک ہے اور ذیل میں ڈاؤن لوڈ بھی کریں:

سٹینڈرڈ درخواست فارم

IBAN, CNIC براےٗ ای-ڈیویڈنڈ اورزکٰوۃ

کمپنیزایکٹ2017ءکے سیکشن242 کی روسے پبلک لسٹڈ کمپنی ہونے کی صورت میں یہ لازمی ہے کہ نقد قابل ادائیگی ڈیویڈنڈ صرف الیکٹرونک ذریعہ سے اہل حصص دار کے مقررہ بینک اکاونئٹ میں بیجھنےکی پابند ہے۔ تاہم اس نوٹس کے ذریعہ تمام حصص داران سے درخواست ہے کہ وہ اپنے بینک اکاوٗنٹ کی تازہ ترین تفصیلات پنے پارٹسپینٹ کے ذریعہ سینٹرل ڈیپازٹری سسٹم میں اپ ڈیٹ کروادیں اور فزیکل حصص کی صورت میں بینک کی تفصیلات ہمارےرجسٹرار میسرز ویژن کنسلٹنگ لمیٹڈ کو فراہم کر دیں۔ براہ کرم مستقبل میں کسی قسم کی تکلیف سے بچنے کیلئے اپنی تفصیلات کی جلد اپ ڈیٹ کویقینی بنائیں۔ ای ڈیویڈنڈ فارم کمپنی کی سالانہ رپورٹ کے ساتھ منسلک ہے اور نیچے بھی منسلک ہے۔ ای ڈویڈنڈ مینڈیٹ فارم سالانہ رپورٹ میں منسلک ہے اوراس کو نیچے سے ڈاؤن لوڈبھی کیا جاسکتا ہے۔

حصص داران سے درخواست ہے کہ زکوٰۃ اینڈ عشرآرڈنینس 1980ء کی روسے استثنیٰ کیلئے ڈیکلریشن (CZ-50) جمع کرائیں نیزاپنے پتہ میں کسی تبدیلی کی صورت میں فوری طور پر مطلع کریں۔

E-Dividne Mandate Letter

مالی جھلکیوں کا ششمہی خلاصہ

ششماہی خلاصہ

کارپوریٹ بریفنگ سیشن (سی بی ایس)

پریزنٹیشن اگلے سی بی ایس کے انعقاد سے پہلے پوسٹ/شائع کی جائے گی۔

دیگر سرمایہ کاری معلومات

بورڈ آف ڈائریکٹرز

نعیم اللہ غوری ۔ چیئرمین / انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹر
سلیم اللہ غوری ۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر
ذیشان افضل ۔ انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹر
وسیم انور ۔ انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹر
محترمہ حمنہ غوری صاحبہ ۔ غیر ایگزیکٹو ڈائریکٹر
عمر شہاب غوری ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر
انوار حسین ۔ انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹر

چیف فنانشل آفیسر

بو علی صدیقی

کمپنی سیکرٹری

مس سحرش

آڈٹ کمیٹی

انوار حسین۔ چیئرمین
محترمہ حمنہ غوری صاحبہ ۔ رکن
وسیم انور ۔ رکن

آڈیٹرز

ایچ۔وائی۔کے اینڈ کمپنی
چارٹرڈ اکاؤنٹس
321۔ اپر مال، لاہور

حصص رجسٹرار

وژن کنسلٹنگ لمیٹڈ
5C، ایل ڈی اے فلیٹس، لارنس روڈ، لاہور
فون: +92-42-36283096 & 36383097
فیکس: +92-42-36312550

قانونی مشیر کا نام

کارپوریٹ لاء ایسوسی ایٹس
پہلی منزل کوئنز سنٹر
شارع فاطمہ جناح،لاہور